• Thu, 15 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kangana ranaut

راجیو مسند نے کہا :کنگنا رناوت اب ایک مذاق بن گئی ہیں

سابق فلم نقاد اور موجودہ ٹیلنٹ مینجمنٹ ایگزیکٹیوراجیو مسند نے اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت کے فلمی سفر اور ان کی موجودہ عوامی شناخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کنگنا کی بطور اداکارہ کمی محسوس ہوتی ہے۔

September 29, 2026, 8:17 PM IST

رکشا بندھن اشتہار تنازع: کنگنا کا پرانا ایڈ وائرل، ’دُہرے معیار‘ پر مداح برہم

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ایک بار پھر اپنے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ کریتی سینن کے رکشا بندھن سے متعلق GIVA اشتہار پر کنگنا کے اعتراض کے بعد ان کا ۲۰۱۷ء کا ایک پرانا اشتہار دوبارہ سامنے آگیا، جس پر صارفین نے اداکارہ پر ’منافقت‘ اور ’دُہرے معیار‘ کے الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے مؤقف پر سوالات اٹھائے ہیں۔

August 29, 2026, 3:36 PM IST

کیرتی سینن کی اشتہار پر تنازع، سوشل میڈیا ردعمل کے بعد جیوانے اشتہار ہٹا دیا

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن رکھشا بندھن کے موقع پر زیورات کے برانڈ جیوا( GIVA) کے لیے بنائی گئی تشہیری مہم تنازع کا شکار ہوگئی۔ اداکارہ کے لباس پر سوشل میڈیا کے ایک حلقے کی جانب سے شدید اعتراضات کے بعد برانڈ نے اشتہار کو اپنے تمام میڈیا پلیٹ فارمز سے ہٹا دیا ہے۔

August 26, 2026, 2:58 PM IST

کنگنانے تاپسی کو ’پرورش‘ والے بیان پر آڑے ہاتھوں لیا، کہا:سستی کاپی سامنےآگئی

بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور اداکارہ تاپسی پنو کے درمیان پرانا تنازع ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ تاپسی کے حالیہ بیان کے بعد کنگنا نے سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ’’سستی کاپی‘‘ تک کہہ دیا۔ کنگنا کی کچھ پوسٹس بعد میں ڈیلیٹ کر دی گئیں، تاہم ان کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئے۔

August 23, 2026, 6:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK