EPAPER
شرمیلا ٹیگور نے پوڈکاسٹ ’’آل اباؤٹ ہر وِد سوہا علی خان‘‘ میں سیف علی خان کی پیرنٹنگ اسکلز کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بچوں کی آزادی اور شمولیت کو ترجیح دیتے ہیں۔ سارہ علی خان نے بھی اپنے والدین اور دادی سے سیکھے گئے اسباق کا ذکر کیا اور وقار، سچائی اور مضبوط خاندانی رشتوں کی اہمیت پر زور دیا۔
December 29, 2025, 5:40 PM IST
عامر خان، شرمن جوشی اور آر مادھون کی اداکاری والی کامیڈی فلم تھری ایڈیٹس ۱۵؍ سال بعد واپسی کے لیے تیار ہے۔ فلم نے ۲۰۱۰ء میں شائقین کو متاثر کیا تھا۔ آج اسے کلٹ فلم سمجھا جاتا ہے۔ اب، سیکوئل پر ایک اہم اپ ڈیٹ آیا ہے۔
December 09, 2025, 3:51 PM IST
کرینہ کپور نے اقربا پروری پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ فلم انڈسٹری میں آغاز کر سکتے ہیں لیکن یہ فلمی صنعت میں آپ کی بقا کی ضمانت نہیں دے سکتا، اس کے لئے آپ میں اچھی صلاحیت ہونی چاہئے۔
November 16, 2025, 7:39 PM IST
۶۰؍ ویں سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ خان نے اپنی ۲۰۱۱ء کی سائنس فکشن فلم Ra.One کے ممکنہ سیکوئل کا اشارہ دیا۔ ممبئی میں مداحوں سے گفتگو کے دوران سپر اسٹار نے بتایا کہ اگر ڈائریکٹر انوبھو سنہا چاہیں تو فلم کی دوسری قسط بن سکتی ہےاور G.One دوبارہ واپس آ سکتا ہے۔
November 04, 2025, 4:18 PM IST
