EPAPER
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور اداکارہ کرشمہ کپور نے فلم ساز کرن جوہر کے مقبول گفتگو پر مبنی شو ’’کافی وِد کرن‘‘ کے ۹؍ویں اور آخری سیزن کی پہلی قسط میں شرکت کرکے ۹۰ء کی دہائی کی سنہری یادیں تازہ کردیں۔
October 15, 2026, 3:31 PM IST
بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں روینہ ٹنڈن اور کرشمہ کپور نے ۹۰ء کی دہائی کے فلمی دور کی اپنی مصروفیات اور یادیں تازہ کیں۔ روینہ ٹنڈن نے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے ڈانس رئیلٹی شو ’’انڈیاز بیسٹ ڈانسر سیزن ۵‘‘ کے سیٹ پر شرکت کے دوران اس دور سے جڑے کئی دلچسپ واقعات شیئر کیے۔
September 23, 2026, 6:56 PM IST
دونوں اداکاراؤں نے برسوں پرانی یادیں تازہ کیں؛ ایک ہی کھمبے سے رات بھر بندھے رہنے اور ’جوس پیو گی؟‘ کے سوال نے دونوں کے درمیان بات چیت شروع کرا دی۔
September 19, 2026, 4:03 PM IST
قتل کی وارداتوں اور اپنی ذات میں الجھی ہوئی پولیس افسر کے ذریعہ انہیں حل کئے جانے کی کہانی کوایک مختلف پیرائے میں ڈھال کر پیش کرنے کی کوشش۔
July 05, 2026, 12:31 PM IST
