EPAPER
ہدایتکار وویک اگنی ہوتری نے بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی اگلی فلم ’’دی بنگال فائلز‘‘ کو ریلیز کرنے کی اجازت دیں۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں ہندوؤں کی نسل کشی کو موضوع بنایا گیا ہے جسے عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔
September 02, 2025, 8:34 PM IST
جان ابراہم نے دی ہالی ووڈ رپورٹرانڈیا کے ساتھ اپنے انٹرویو میں یہ قبول کیا کہ بالی ووڈ کی کچھ فلمیںپروپیگنڈہ ہیں۔ انہوں نے ’’چھاوا‘‘کی کامیابی کیلئے دنیش وجن اوروکی کوشل کو مبارکباد بھی پیش کی۔
February 27, 2025, 3:58 PM IST
سینئر اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر سعید مرزا نے ’کشمیر فائلز‘ کو کچرا قرار دیا ہے۔
December 22, 2022, 12:41 PM IST
جس فلم کو کئی ریاستوں نے ٹیکس فری کیا اور حکمراں جماعت کے لیڈرجس کی تشہیر میں پیش پیش رہے، اس کو ’انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا‘ جیسے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر جیوری کے سربراہ نے ’’بھونڈی تشہیر‘‘ قرار دےدیا، اِفّی جیسے باوقار فلم میلے میں اس کی شمولیت پر حیرت کااظہار بھی کیا، وویک اگنی ہوتری انوپم کھیر اور دیگر تلملا اُٹھے
November 30, 2022, 2:08 AM IST