EPAPER
پنون کشمیر نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے ایک دہائی تک کمیونٹی کو نظر انداز کرتے ہوئے سیاسی فائدےکیلئے کشمیری پنڈت کے اخراج کا استعمال کیا۔ چیئرمین اجے چرنگو نے کشمیری ہندوؤں کی حمایت میں حکومت کی بے حسی اور ناکامی کی مذمت کی۔
July 21, 2024, 4:58 PM IST
محبوبہ کے مطابق بی جے پی نے کشمیری پنڈتوں کو ووٹ بینک کیلئے ہی نہیں بلکہ ملک میں اپنے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔
April 10, 2024, 1:49 AM IST
کانگریس لیڈر کو جموں سری نگر ہائی وے پر اپنےکیمپ میں مدعو کیا، ’ٹارگٹ کلنگ‘اور مرکز کے خلاف طویل عرصے سے جاری اپنےاحتجاج سے بھی آگاہ کیا
January 24, 2023, 9:53 AM IST
مرکزی وزیرانوراگ ٹھاکر نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو،انہیں صرف سیاست کرنی آتی ہے، ان میں موضوعات اور ملک کے مفاد کو سمجھنے کا شعور نہیں ہے
June 07, 2022, 9:41 AM IST