Inquilab Logo Happiest Places to Work

kgf

یش کی فلم ’’کے جی ایف چیپٹر ۲‘‘ جاپان میں ری ریلیز ہوگی

کنڑ سپر اسٹار یش کی فلم ’’کے جی ایف چیپٹر ۲‘‘ جاپان میں ری ریلیز ہوگی۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۰۲۲ء میں ہندوستان میں ریلیز ہوئی تھی اور بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔

March 20, 2025, 10:03 PM IST

پشپا ۲ نے ایڈوانس بکنگ کے معاملے میں آر آر آر کو پیچھے چھوڑ دیا

پشپا ۲؍ نے ایڈوانس بکنگ کے معاملے میں ایس ایس راجامولی کی فلم ’’آر آر آر‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔یاد رہے کہ پشپا ۲؍ ۵؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو ریلیز ہوگی۔

December 04, 2024, 8:18 PM IST

کے جی ایف کے ہیرو یش کی فلم میں شاہ رخ خان نظر آئیں گے؟

 شاہ رخ خان اور کے جی ایف فیم یش کو ایک ساتھ کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یش کی آنےوالی فلم ’ٹاکسک‘ کے تعلق سے شاہ رخ سے بات چیت جاری ہے۔

February 07, 2024, 11:14 AM IST

کے جی ایف اداکارہریش کینسر میں مبتلا

 فلم ’کے جی ایف‘ کے اداکار نے گلے کے کینسر سےپیدا ہونے والی سوجن چھپانے کےلئے فلم میں داڑھی رکھ کر اداکاری کے جوہر دکھائے۔

August 30, 2022, 12:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK