• Tue, 16 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kharghar

کھار گھر میں ٹریفک کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے، سردرد بنتا جارہا ہے

انتظامیہ کے مطابق جرمانہ وصول کرنے کے باوجود لوگ باز نہیں آتے ہیںاور گاڑیاں کہیں بھی کھڑی کردیتےہیں جس سے عوام کو دشواریاں ہوتی ہیں۔

July 21, 2025, 10:52 AM IST

کھارگھر کے اجتماع میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز دعاؤں کے ساتھ اختتام

آخری دن شرکاء کا سیلاب امنڈ پڑا۔کھارگھرریلوے اسٹیشن پربھیڑ رہی۔ این ایم ایم ٹی کی بس میں سوار ہونے کیلئے طویل قطاریں تھیں۔ پولیس کا سخت پہرہ رہا۔

February 03, 2025, 10:48 AM IST

ٹاٹا اسپتال انتظامیہ کی کھارگھر میں نیا سپر اسپیشلٹی اسپتال بنانے کی تیاری

ٹاٹا اسپتال کینسر کے مریضوں کے علاج اور انہیں دیگر بیماریوں کیلئے طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کھارگھر میں ۱۵۰؍بیڈ کا پہلا سپر اسپیشلٹی اسپتال شروع کرنےکی تیاری کررہا ہے۔

February 02, 2025, 3:02 PM IST

اسراف سے بچ کر سنت طریقے پرنکاح کوعام کرنے کی ضرورت

کھارگھر اجتماع کے دوسرے دن مفتی الیاس ، مولانا فاروق ، مفتی عبدالوہاب اورمولانا سعدکاندھلوی کا خطاب۔

February 02, 2025, 10:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK