EPAPER
ہندوستان کی ویمنز ڈبلز جوڑی گایتری گوپی چند اور ٹریسا جولی نے جاپان کی کاہو اوساؤا اور مائی تانابے کو سخت مقابلے میں شکست دے کر اپنا سید مودی انٹرنیشنل خطاب برقرار رکھا، جبکہ کِدامبی سری کانت مینز سنگلز فائنل میں شکست کھا گئے۔
November 30, 2025, 8:55 PM IST
جائنٹ کلر تنوی شرما نے سید مودی انٹرنیشنل سپر ۳۰۰؍بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل تک رسائی کر کے اپنے ڈریم رن کو جاری رکھا جبکہ مرد و خواتین ٹاپ سیڈیڈ کھلاڑیوں کے لیے دن ملا جلا رہا۔
November 28, 2025, 8:03 PM IST
ہندوستان کی اسٹار مرد ڈبلز جوڑی ساتوِک سائی راج رینکی ریڈی اور چِراغ شیٹّی نے جمعرات کو چائنیز تائپے کی جوڑی سو چِنگ ہینگ اور وو گوان شن کو شکست دے کر آسٹریلین اوپن ۲۰۲۵ءبیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
November 20, 2025, 7:41 PM IST
لکشیا سین نے چینی تائپے کے سو لی یانگ کو۴۳؍ منٹ کے مقابلے میںہرایا ،پرنئے نے انڈونیشیائی کھلاڑی کوشکست دی ،سری کانت کی بھی چینی کھلاڑی پر فتح-
November 20, 2025, 12:07 PM IST
