• Sat, 31 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kiran rao

کرن راؤ اور صبا آزاد عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئیں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ۲۸؍ اکتوبر تک ہندوستان چھوڑنے کی ہدایت دیے جانے کے معاملے نے فلمی دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ معروف فلم ساز کرن راؤ اور اداکارہ صبا آزاد نے اس معاملے پر عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے حکام کے اقدام پر سوالات اٹھائے ہیں۔

October 16, 2026, 7:30 PM IST

سونم وانگ چک کیلئے بالی ووڈ متحد، رتیک روشن سمیت متعدد شخصیات کی حمایت

تعلیمی اصلاح کار، ماہر تعلیم اور موسمیاتی کارکن سونم وانگچک کی جانب سے NEET امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، پیپر لیک کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر جاری غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال نے ملک بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے۔ رتیک روشن، کرن راؤ، سوناکشی سنہا، زینت امان، نصیر الدین شاہ، شبانہ اعظمی، رتنا پاٹھک شاہ، ابھے دیول، پرکاش راج اور متعدد دیگر فلمی شخصیات نے وانگچک کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے مذاکرات اور مسئلے کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔

July 18, 2026, 4:07 PM IST

عامر خان کا ’لو جہاد‘ کے الزامات پر ردِعمل، کہا’’گوری ہندو بھی نہیں ہیں

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی تیسری شادی کے بعد لگائے جانے والے ’لو جہاد‘ کے الزامات پر پہلی بار کھل کر ردِعمل دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کی کسی بھی شادی میں مذہب تبدیل نہیں کیا گیا اور ان کے خاندان کی بنیاد مختلف مذاہب کے احترام اور ہم آہنگی پر قائم ہے۔

July 15, 2026, 4:18 PM IST

سیاستداں اتحاد کا ہنر ان سے سیکھیں:شیکھر سمن کا عامر خان کی تیسری شادی پر طنز

اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے اپنے یوٹیوب شو میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری اسپریٹ سے شادی پر اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا۔ انہوں نے عامر کی شادیوں کو سیاسی اتحادوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست دانوں کو بھی اتحاد قائم رکھنے کا ہنر ان سے سیکھنا چاہیے۔ شیکھر سمن نے مزاحیہ انداز میں عامر کی تیسری شادی کو ’’مہاگٹھ بندھن‘‘ قرار دیا اور مختلف سیاسی حوالوں سے دلچسپ جملے کہے۔ عامر خان نے رواں ماہ ممبئی میں گوری اسپریٹ کے ساتھ سادہ رجسٹریشن تقریب میں شادی کی تھی۔ خیال رہے کہ یہ عامر کی تیسری شادی ہے۔

July 13, 2026, 4:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK