EPAPER
کنگنا رناوت نے تقریباً ایک دہائی بعد کرن جوہر کے ساتھ اپنے تنازع پر نیا مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ’’صلح‘‘ کر لی ہے۔ اگرچہ انہوں نے ماضی کے اختلافات کو تسلیم کیا، لیکن اب وہ جوہر کو منفی شخصیت کے طور پر نہیں دیکھتیں۔ یہ بیان اس طویل تنازع کے بعد آیا ہے جو ’’کافی ود کرن‘‘ میں دیے گئے متنازع تبصرے سے شروع ہوا تھا۔
April 18, 2026, 5:04 PM IST
کرن جوہر کے مشہور چیٹ شو ’’کافی وِد کرن‘‘ کے نئے سیزن کی واپسی کی خبریں گردش میں ہیں۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق جیو ہاٹ اسٹار اس وقت ابتدائی مرحلے کی بات چیت کر رہا ہے تاکہ اس شو کو نویں سیزن کے لیے واپس لایا جا سکے۔
April 03, 2026, 3:53 PM IST
رانی مکھرجی نے جمعرات کے روز فلمساز اور اپنے دیرینہ دوست کرن جوہر کے ساتھ گفتگو کی، جب انہوں نے فلمی صنعت میں ۳۰؍ سال مکمل کیے۔ رانی نے فلموں میں اپنے سفر کے بارے میں بات کی اور ایک موقع پر جذباتی ہو گئیں جب انہوں نے یاد کیا کہ کرن ہی وہ شخص تھے جنہوں نے فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں انہیں اپنی اصل آواز میں آغاز کرنے کا موقع دیا۔
January 22, 2026, 10:05 PM IST
اپنے کریئر کے دوسرے مرحلے میں، اداکارہ سیمی گریوال نے مشہور چیٹ شو’’رینڈوو وِدسمی گریوال‘‘ کی میزبان کے طور پر گھر گھر پہچان بنائی۔ یہ شو بڑے ستاروں سے بے باک اور بعض اوقات سنسنی خیز انکشافات کروانے کے لیے جانا جاتا تھا۔ شو کے اختتام کے برسوں بعد، اچانک اس کے بند ہونے کی وجوہات پر ایک بار پھر آن لائن قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
January 20, 2026, 3:31 PM IST
