• Fri, 18 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kolhapure

پدمنی کولہاپورے اور پونم ڈھلون کو بڑا جھٹکا، اپاسنا سنگھ کو کامیابی ملی

فلم اور ٹیلی ویژن اداکاروں کی معروف تنظیم سنے اور ٹی وی آرٹسٹس اسوسی ایشن (سنٹا) (سی آئی این ٹی اے اے ) میں جاری اندرونی تنازع کے درمیان اپاسنا سنگھ کے گروپ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اداکارہ پونم ڈھلون اور پدمنی کولہاپورے کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سنٹا کے انتخابات میں اپاسنا سنگھ کی قیادت والے گروپ نے کامیابی حاصل کی ہے۔

September 13, 2026, 5:51 PM IST

شرانگیزی کا ایک اور واقعہ،پنہال گڑھ میں واقع مزار پر توڑ پھوڑ، مقامی افراد برہم

تاریخی قلعے میں واقع ہندو مسلم اتحاد کی علامت ’ تان پیر ؒ بابا‘ کا مزار پہلے سے شرپسندوں کی نظر میں تھا، احتجاجاً علاقے کی دکانیں بند، سیاحوں کی آمدورفت بھی بند کی گئی

May 26, 2023, 9:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK