• Sat, 19 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kuala lumpur

تھائی لینڈ کے ساتھ جھڑپ میں ۲۰؍ ہزار سے زائد کمبوڈیائی بے گھر: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ تھائی لینڈ کے ساتھ جھڑپ میں ۲۰؍ ہزار سے کمبوڈیائی بے گھر ہوگئے، تاہم تھائی لینڈپہلے بھی کمبوڈیائی سرزمین پر غیر قانونی قبضے کے الزامات کو مسترد کر چکا ہے۔

August 01, 2026, 10:34 AM IST

کیو ایس بیسٹ اسٹوڈنٹ سٹیز ۲۰۲۷ء: سیول سرفہرست، ممبئی اور دہلی ٹاپ ۱۰۰ میں شامل

’کیو ایس بیسٹ اسٹوڈنٹ سٹیز ۲۰۲۷ء‘ رینکنگز میں ممبئی نے عالمی سطح پر سات درجے کی چھلانگ لگا کر ۹۸ ویں سے ۹۱ ویں مقام حاصل کیا ہے اور ہندوستانی شہروں کے درمیان سب سے اعلیٰ رینکنگ حاصل کرنے والا اسٹوڈنٹ سٹی بن کر ابھرا ہے۔ دہلی پانچ درجے کی بہتری کے ساتھ ۱۰۴ ویں مقام سے ۹۹ ویں مقام پر پہنچ گیا ہے اور پہلی بار عالمی سطح پر ٹاپ ۱۰۰ شہروں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔

July 22, 2026, 4:43 PM IST

ملائیشیا: اسرائیلی شہریوں کی گرفتاری، چیٹ بوٹ مشورہ مصیبت بن گیا

ملائیشیا کے کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کم از کم آٹھ اسرائیلیوںکو حراست میں لیا گیا، جس سے سفارتی اور سفری خدشات بڑھ گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کچھ مسافر چیٹ بوٹس کے مشورے پر سفر کر رہے تھے، جس نے انہیں غلط سیکوریٹی اندازہ دیا۔ کئی افراد کو ۴۸؍  گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا اور بعد میں دیگر ممالک ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ اسرائیلی حکام نے الزام لگایا کہ کارروائی صرف قومیت کی بنیاد پر کی گئی، جبکہ یہ معاملہ ۷؍ اکتوبر کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی سے جڑا ہوا بتایا جا رہا ہے۔

March 27, 2026, 9:59 PM IST

مودی کی ملائیشیا کے کاروباری افراد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگرکئے

وزیرِاعظم نریندر مودی نے اتوار کو ملائیشیا کے ممتاز صنعتکاروں کے ساتھ وسیع تبادلۂ خیال کیا، جس میں ہندوستان کی ترقی کی سمت کو اجاگر کرتے ہوئے ملائیشین کمپنیوں کو ہندوستانی معیشت کے کلیدی شعبوں میں زیادہ شمولیت کی دعوت دی۔

February 08, 2026, 7:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK