EPAPER
’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کا سیزن ۲؍،۲۹؍ جولائی ۲۰۲۵ء سے ۱۰؍ بجکر ۳۰؍ منٹ پر جیو ہاٹ اسٹار پرریلیز کیا جائے گاـ۔ ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘کے سیزن ۲؍ میں اسمرتی ایرانی بھی نظر آئیں گی۔
July 08, 2025, 3:50 PM IST
اداکاری کے میدان سے سیاست میں قدم رکھنے والی اسمرتی ایرانی اپنے سپر ہٹ شو ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘‘ کے سیزن ۲؍ سے ایک مرتبہ پھر ٹی وی کی دنیا میں لوٹ رہی ہیں۔
May 30, 2025, 8:07 PM IST
’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہوتھی‘ ‘ اور’’ کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ میں رابی کا کردار ادا کرنے والے وکاس سیٹھی کا ۴۸؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔پسماندگان میں ان کی اہلیہ جھانوی سیٹھی اور جڑواں بچے ہیں۔
September 08, 2024, 6:40 PM IST