Inquilab Logo Happiest Places to Work

las vegas

ٹرمپ کا دعویٰ: غیرقانونی سرحدی دخل اندازی رک گئی ہے؛ ملک بدریاں جاری رکھنےکا عزم

ٹرمپ نے امریکی ایجنسی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کے ذریعے کی گئی حالیہ گرفتاریوں پر روشنی ڈالی، جن میں لاس ویگاس میں اپنے دو ساتھیوں کو چاقو مارنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ایک غیر قانونی تارکِ وطن اور لیون کاؤنٹی میں بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا ایک اور فرد شامل ہے۔

August 06, 2026, 7:43 PM IST

ایف بی آئی نے ہندوستان میں امریکی شہریوں سے دھوکہ کرنے والا کال سینٹربند کیا

ایف بی آئی نے ہندوستان میں امریکی بزرگ شہریوں سے لاکھوں ڈالرکی دھوکہ دہی کرنے والا کال سینٹر بند کیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے مطابق، دو سینئر ایگزیکٹوز جن کا کاروبار اس دھوکہ دہی میں سہولت فراہم کر رہا تھا، انہوں نے اس تعلق سے آنکھیں بھیرلینے کا اعتراف کیا ہے کیا ہے۔

May 21, 2026, 6:22 PM IST

ٹرمپ نے ایران جنگ کو ’’چھوٹا سا رخ بدلنا‘‘ قرار دیا، جلد خاتمے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ کو ایک ’’چھوٹا سا رخ بدلنا‘‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ جلد ختم ہو سکتی ہے اور معیشت پر مثبت اثر ڈالے گی۔ دوسری جانب، عوامی سروے ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی عوام کی اکثریت اس جنگ کو مہنگا اور غیر ضروری سمجھتی ہے اور حکومتی پالیسیوں سے نالاں ہے۔

April 17, 2026, 10:56 AM IST

لاس ویگاس میں فلائیڈ مے ویدر اور مینی پیکیاؤ دوبارہ مدمقابل

باکسنگ کی دنیا کے دو عظیم ترین حریف، فلائیڈ مے ویدر اور مینی پیکیاؤ، ایک بار پھر رنگ میں ایک دوسرے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں لیجنڈز نے رواں سال ستمبر میں ہونے والے اس تاریخی مقابلے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

February 24, 2026, 2:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK