Inquilab Logo Happiest Places to Work

latest films

ٹام کروز کی اگلی فلم "ڈیپر"، کا پروڈکشن، بجٹ کے مسائل کے باعث روک دیا گیا

ڈگ لیمان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں کروز ایک ایسے بے وقار خلا باز کا کردار ادا کر رہے ہیں جو سمندر میں ایک نئے دریافت شدہ گہرے گڑھے کو تلاش کرنے کیلئے ایک مشن پر نکلتا ہے۔

July 05, 2025, 8:59 PM IST

پرائم ویڈیو پر اشتہارات سے پاک مواد کیلئے جون سے اضافی رقم ادا کرنی ہوگی

۱۷ جون سے پرائم ویڈیو میں اشتہارات دکھائیں جائیں گے۔ اشتہارات سے چھٹکارا دلانے کیلئے صارفین کو اضافی پلان خریدنا ہوگا جس کیلئے انہیں اضافی ۶۹۹ روپے سالانہ یا ۱۲۹ روپے ماہانہ ادا کرنے ہوں گے۔

May 14, 2025, 9:26 PM IST

کیرالا: ایمپوران فلم پر ہندوتوا تنظیموں کے احتجاج پر عیسائی اسقف کی تنقید

ہندوتوا سوشل میڈیا ہینڈلز، سنگھ پریوار کے لیڈران اور دائیں بازو کے ترجمانوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر نفرت انگیز مہم کے بعد، فلم کے پروڈیوسرز نے گجرات نسل کشی کے مناظر کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

April 01, 2025, 5:03 PM IST

اکیڈمی کے بیان میں حمدان بلال کا نام نہ لینے پر تنقید، اکیڈمی نے معافی مانگی

اکیڈمی کے ۶۹۰ ممبران، جن میں مارک روفیلو، ایوا ڈیورنے، الفانسو کوارون جیسی معروف شخصیات شامل تھیں، نے ایک دستخط شدہ خط میں حمدان بلال پر وحشیانہ تشدد اور ان کی غیرقانونی حراست کی مذمت اور اس واقعہ پر اکیڈمی کی خاموشی پر تنقید کی تھی۔

March 29, 2025, 10:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK