EPAPER
فلسطینی میوزیم کے مطابق، ”تقصیرہ“ کی تاریخ تقریباً ۱۹۲۰-۱۹۳۰ء کی دہائیوں سے ملتی ہے جو کہ ۱۹۴۸ء میں ریاست اسرائیل کے قیام سے بہت پہلے کا دور ہے۔
July 18, 2025, 12:06 PM IST
وزیر خزانہ نے لیہہ میں جاری ترقیاتی پروجیکٹوں کا معائنہ کیا اور فوج کے اعلیٰ کمانڈروں سے تفصیلی بات چیت کی۔
June 16, 2025, 12:38 PM IST
رکبان کیمپ، شام اور اردن کے درمیان شمال مشرقی سرحد پر غیر فوجی زون میں واقع ایک غیر رسمی اور غیر منظم بستی تھی۔ یہ کیمپ ۲۰۱۴ء میں شامی خانہ جنگی کے نتیجے میں قائم ہوا تھا جس میں ہزاروں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ بشار الاسد کی معزولی کے بعد کیمپ میں پناہ لینے والے خاندان اپنے شہروں اور دیہاتوں کی طرف لوٹ گئے ہیں۔
June 09, 2025, 5:59 PM IST
نئی دستاویزی فلم "ہو کلڈ شیرین؟" (شیرین کو کس نے قتل کیا؟) نے ۲۰۲۲ء میں مغربی کنارے کے شہر جینن میں الجزیرہ کی صحافی کے قتل کیلئے ذمہ دار اسرائیلی فوجی کی شناخت سے پردہ اٹھایا ہے جب وہ جینن رفیوجی کیمپ میں اسرائیی فوج کے ریڈ کی رپورٹنگ کررہی تھیں۔
May 08, 2025, 7:59 PM IST