• Sun, 13 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

lilavati hospital

سیف علی خان پر حملہ کا معاملہ، ملزم نے عدالت سے اعتراف جرم کی اجازت مانگی

اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملے کے الزام میں گرفتار بنگلہ دیشی شہری محمد شریف الاسلام نے ممبئی کی عدالت سے اپنے خلاف عائد الزامات کا جرم قبول کرنے کی اجازت مانگی ہے۔ ملزم نے وکیل کے ذریعے دائر درخواست میں اعتراف جرم کے ساتھ عدالت سے نرمی کی اپیل کی، جس پر عدالت نے استغاثہ سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ۱۱؍ ستمبر تک ملتوی کردی۔

August 29, 2026, 12:18 PM IST

ذاکر خان کا اسپتال سے ویڈیو وائرل، اسپتال گاؤن میں نظر آئے کامیڈین

اسٹینڈ اپ کامیڈین ذاکر خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ وائرل ویڈیو ان کے چھوٹے بھائی ارباز خان کے وی لاگ کی ایک کلپ ہے۔ اس میں ذاکر کو لیلاوتی اسپتال میں دیکھا گیا۔ وہ اسپتال کے گاؤن میں نظر آئے۔ ویڈیو دیکھ کر مداح ان کی صحت کو لے کر پریشان ہو گئے ہیں۔

March 15, 2026, 4:53 PM IST

برین ہیمرج کے بعد سلیم خان کی طبیعت بہتر، ارباز خان نے والد کے متعلق بتایا

معروف ہندوستانی اسکرین رائٹر سلیم خان کو برین ہیمرج کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، تاہم ان کے بیٹے ارباز خان کے مطابق اب ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے اور امکان ہے کہ انہیں جلد اسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائے گا۔

March 12, 2026, 5:07 PM IST

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان اس ہفتے ڈسچارج ہوسکتے ہیں

بالی ووڈ سپر اسٹارسلمان خان کے والد سلیم خان کچھ عرصے سے صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور پچھلے دو ہفتوں سے لیلاوتی اسپتال میں داخل ہیں۔ اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اب ان کے ڈسچارج ہونے کے بارے میں ایک نیا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔

March 09, 2026, 8:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK