EPAPER
کوچ حسام حسن نے کہا کہ اسٹار کھلاڑی کے حوصلے بلند ہیں اور مصر کیلئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
December 22, 2025, 12:51 PM IST
آرسنل کی فٹ بال ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پردفاعی چیمپئن لیورپول سے ٹاپ پوزیشن چھیننے کے بعد تاحال برقرار ہےجبکہ مانچسٹر سٹی کی ٹیم دوسرے اور آسٹن ولا کی ٹیم تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ دفاعی چیمپئن لیورپول کی ٹیم کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور وہ ساتویں نمبر پر ہے۔
December 17, 2025, 6:31 PM IST
محمد صلاح کے بغیر لیورپول نے انٹر میلان کو ۰۔۱؍ سے شکست دے کر اہم تین پوائنٹس حاصل کیے۔ ہنگیرین میڈفیلڈر ڈومینک سزوبوسلائی نے ۸۸؍ ویں منٹ میں پنالٹی اسکور کر ٹیم کو جیت دلائی۔
December 10, 2025, 8:43 PM IST
قاہرہ کے کیفوں میں لیورپول میچوں کی سابقہ رش بھری فضا ختم ہوگئی ایک مصروف محلے کے کیفے میں، جہاں کبھی لیورپول کے میچوں کے دوران تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی، اب محمد صلاح کی غیر موجودگی نے شائقین کی دلچسپی کو یکسر ختم کر دیا ہے۔
December 10, 2025, 7:03 PM IST
