• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

loan

ہندوستان میں نجی قرض جاتی مارکیٹ کا حجم ۲۰۳۰ء تک ۶۵؍ ارب ڈالر ہونے کی توقع

ہندوستان میں نجی قرض جاتی مارکیٹ آنے والے برسوں میں تیزی سے وسعت اختیار کرسکتی ہے اور اس شعبے کے زیر انتظام اثاثوں کی مالیت ۲۰۳۰ء تک بڑھ کر ۵۶؍ سے ۶۵؍ ارب امریکی ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

November 04, 2026, 5:31 PM IST

چارجنگ اسٹیشنوں کیلئے ۱۰۰؍ کروڑ روپے قرض کی تقسیم کا ہدف

الیکٹرانک گاڑیوں میں اضافے کے پیش نظر انڈین بینک انفرااسٹرکچر کے فروغ میں تعاون اور حصول ِمنافع کیلئے پرعزم۔

November 02, 2026, 1:11 PM IST

اے یو اسمال فنانس بینک میں ممکنہ ڈیٹا لیک کی تحقیقات شروع

یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ایک ہیکر گروپ نے بینک کے نظام میں مبینہ طور پر سائبر حملہ کرکے صارفین کی حساس معلومات اور بینک کے اندرونی کارپوریٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا۔

October 30, 2026, 7:08 PM IST

قرض کی وصولی سے پریشان بے زمین مزدوروں نے اپنا گھر فروخت کیلئے پیش کردیا

ہنگولی ضلع کے واگھجالی گاؤں کا واقعہ، قرض کی قسطوں کیلئے مسلسل تقاضوں سے پریشان خاندان نے گھر پر فروخت کا پوسٹر چسپاں کردیا، کرانتی کاری کسان تنظیم کا سرپرست وزیر پر الزام۔

October 30, 2026, 4:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK