Inquilab Logo Happiest Places to Work

lucky ali

جذباتی ہوئے لکی علی، کہا: ’’میں اپنے کفن کو ساتھ لے کر سفر کرتا ہوں ‘‘

معروف گلوکار لکی علی حالیہ کنسرٹ کے دوران زندگی اور موت کے موضوع پر بات چیت کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ انہوں نے مداحوں سے کہا کہ وہ ان سے محبت کرتے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہے کہ ایک دن انہیں اس دنیا سے رخصت ہونا ہے اور وہ اس کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں۔

August 11, 2026, 4:00 PM IST

لکی علی نے فلموں سے قبل قالین صاف کیا اور ریفائنری میں بھی کام کیا تھا

آج ہم ایک ایسے ہی فنکار کے بارے میں بات کر رہے ہیں، جو ایک بڑے فلمی ستارے کا بیٹا ہونے کے باوجود قالین صاف کرنے کا کام بھی کر چکا ہے۔

June 29, 2026, 1:21 PM IST

سنجے گپتا ’’کانٹے ‘‘ کے سیکوئل میں سنجے دت کو ہی شامل کریں گے

۲۰۰۲ءمیں فلمسازسنجے گپتا نے فلم کانٹے کی ہدایت کاری کی تھی، جس میں امیتابھ بچن، سنجے دت، سنیل شیٹی، کمار گورو، مہیش مانجریکر اور لکی علی نے اداکاری کی تھی۔

May 15, 2026, 9:14 PM IST

اپارشکتی کھرانہ، لکی علی کی بایوپک میں کام کرنے کے خواہشمند

اپار شکتی کھرانہ نے اپنے تقریباً ایک دہائی طویل بالی ووڈ سفر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود اپنی ترقی کا فیصلہ نہیں کرتے بلکہ اسے ناظرین پر چھوڑتے ہیں۔ ’’دنگل‘‘ سے شہرت پانے والے اداکار نے مختلف کرداروں کے انتخاب کو اپنی شناخت قرار دیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ مستقبل میں اسپورٹس اور میوزیکل بایوپکس میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

March 27, 2026, 7:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK