• Sun, 25 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

madhuri dixit

مادھوری دکشت کے شوہر شاہ رخ خان اور سلمان خان کو کیوں نہیں پہچانتے تھے؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت کے شوہر ڈاکٹر شری رام مادھو نینے نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی شادی کے استقبالیہ میں شاہ رخ خان اور سلمان خان جیسے بڑے فلمی ستارے شریک ہوئے تو وہ دونوں کو پہچان بھی نہیں سکے تھے۔

October 13, 2026, 5:34 PM IST

مادھوری دکشت نے ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کی شوٹنگ شروع کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے مقبول ٹیلی ویژن کوئز پروگرام ’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے نئے سیزن کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ پروگرام کے نئے سیزن میں مادھوری کی شرکت کو لے کر شائقین میں خاصی دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔

October 01, 2026, 10:05 PM IST

ڈاکٹر نینے نے انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی کے لندن منتقل ہونے کی وجہ بتائی

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کے لندن منتقل ہونے کی وجہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی ہے۔ مادھوری دکشٹ کے شوہر اور معروف ڈاکٹر شری رام نینے نے ایک پرانی گفتگو میں انکشاف کیا تھا کہ اس جوڑے نے لندن میں رہنے کا فیصلہ بنیادی طور پر نجی زندگی اور اپنے بچوں کو معمول کی زندگی دینے کے لیے کیا۔

September 02, 2026, 3:10 PM IST

’دل تو پاگل ہے‘ میں مادھوری کے مقابل کردار کو کئی اداکارائوں نے مسترد کردیا تھا

کم لوگ جانتے ہیں کہ فلم میں ’نشا‘ کے کردار کے لیے یش چوپڑا کی پہلی پسند کرشمہ کپور نہیں تھیں۔ اس کردار کی پیشکش سب سے پہلے اس دور کی معروف اداکاراؤں جُوہی چاولہ، کاجول، اُرمِلا ماتونڈکر اور منیشا کوئرالہ کو کی گئی تھی، لیکن ان سب نے اس کردار کو ادا کرنے سے انکارکر دیا۔

July 19, 2026, 11:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK