EPAPER
عامر خان نے کہا کہ ’’مہابھارت‘‘کے پروڈکشن کی شروعات اگست میں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ’’مہابھارت‘‘میں نئے اداکاروں کو کاسٹ کیا جائے گا۔
July 08, 2025, 6:05 PM IST
عامر خان ستارے زمین پر کی تشہیر کے دوران، عامر خان راج شمانی کے پوڈکاسٹ میں حاضر ہوئے اور اپنے مستقبل کے منصوبوں، جیسے کہ مہابھارت کے اپنے ورژن، کے بارے میں بات کی۔ بات چیت کے دوران، عامر نے انکشاف کیا کہ وہ چاہیں گے کہ مہابھارت ان کی آخری فلم ہو۔
June 01, 2025, 10:03 PM IST
نانی کی اگلی فلم ’’ہٹ:دی تھرڈ کیس‘‘ کی ’پری ریلیز ‘(ریلیز سےقبل ) کی تقریب میں ایس ایس راجامولی نے نانی کو ’’مہابھارت‘‘ میں کاسٹ کرنےکی تصدیق کی۔فی الحال راجامولی مہیش بابو اور پرینکاچوپڑہ کے ساتھ اپنی اگلی جنگل ایڈوینچر فلم کی شوٹنگ میںمصروف ہیں۔
April 28, 2025, 9:12 PM IST
ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایس ایس راجا مولی اپنے دیرینہ خواب ’’مہابھارت‘‘ کو بنانے کیلئے بے چین ہیں اور مہیش بابو کے ساتھ ’’ایس ایس ایم بی ۲۹‘‘ کے بعد وہ ’’مہابھارت‘‘ بنائیں گے۔
January 09, 2025, 6:57 PM IST