EPAPER
گزشتہ ۱۵؍ ماہ کے دوران ریاست میں ۴۶؍ ہزار سڑک حادثات ہوئے ہیں، جن میں ۱۹؍ ہزار سنگین نوعیت کے تھے۔
May 01, 2026, 12:18 AM IST
مہم کے تحت درمیانے اور طویل روٹس پر بہتر اور معیاری سروس ،مسافروں کے تحفظ اورانہیںمجموعی طورپر بہتر تجربہ فراہم کرنے پر توجہ دی جائے گی۔
April 26, 2026, 10:22 AM IST
۲۰۲۴ء میں ایس ٹی منافع میں تھی اور گرمی کی چھٹیوں میں مسافروں کی بھیڑ ہوا کرتی تھی ، اسی لئے بسوں کی تعداد بڑھائی گئی تھی لیکن اس سال آمدنی میں کمی واقع ہوئی
June 19, 2025, 8:44 AM IST
مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ کارپوریشن (ایس ٹی )کو ملک کی نمبر ون ٹرانسپورٹ تنظیم بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائک نے کہا ہے کہ ان کا مقصد ایس ٹی کے ذریعے سے مسافروں کو اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کرنا اور ملازمین کو مالی طور پر مستحکم بنانا ہے۔
June 03, 2025, 8:54 AM IST
