EPAPER
معروف فلم ساز ایس ایس راجامولی کی آنے والی فلم ’’وارانسی‘‘ اپنی بڑے پیمانے کی کہانی، شاندار مناظر اور غیر معمولی ایکشن کی وجہ سے پہلے ہی شائقین کی توجہ حاصل کرچکی ہے۔
October 04, 2026, 7:42 PM IST
معروف فلم ساز سِنگیتَم شری نواس راؤ کے انتقال کی خبر کے بعد فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سیاسی حلقوں میں بھی غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے ممتاز فلم ساز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
October 04, 2026, 4:17 PM IST
ابھی کرناٹک کے ایس آئی آر کا معاملہ ٹھنڈا ہوا بھی نہیں تھا کہ تلنگانہ کے ایس آئی آر میںکئی معروف شخصیات کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا ہے۔
September 12, 2026, 9:00 AM IST
تیلگو سپر اسٹار مہیش بابو کی سالگرہ کے موقع پر بہت زیادہ انتظار کی جانے والی فلم’’وارانسی‘‘ کی ٹیم نے فلم کی دو خصوصی تصاویر جاری کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ ان تصاویر میں پہلی بار فلم میں مہیش بابو کے کردار رودر کی خاص جھلک دیکھنے کو ملی ہے۔
August 09, 2026, 4:58 PM IST
