EPAPER
معروف فلمساز مہیش بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں اپنے بھانجے موہت سوری اور ان کی فلم ’’سیارہ‘‘ کی زبردست کامیابی پر فخر کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے خاندان میں اس سے بڑی ہٹ فلم کبھی نہیں بنی۔ مہیش بھٹ نے فلم کو موجودہ نسل کی سب سے اہم رومانوی کہانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’سیارہ‘‘ نے رومانس کو نئی جہت دی ہے اور یہ ’’عاشقی‘‘ جیسی لازوال فلم کی یاد تازہ کرتی ہے۔
September 27, 2025, 6:26 PM IST
بالی ووڈ کے معروف فلم ساز مہیش بھٹ ۷۳؍برس کے ہوگئے ہیں۔ مہیش بھٹ۲۰؍ستمبر ۱۹۴۸ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد نانا بھائی بھٹ فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز تھے۔
September 20, 2025, 1:04 PM IST
سوشل میڈیا صارفین مہیش بھٹ پروڈکشن کے تلے بنی عمران ہاشمی کے مرکزی کردار والی ’’جنت‘‘ اور ’’آوارہ پن‘‘ کی ری ریلیز کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مہیش بھٹ نے کہا کہ وہ اس کے متعلق جلد ہی اطلاع دیں گے۔
February 12, 2025, 8:18 PM IST
۔’وجے ۶۹‘کی ریلیز کے موقع پر، مہیش بھٹ نےاپنے دیرینہ دوست انوپم کو سارنش کا ایک خصوصی ۴۰؍سال پرانا سووینئر پوسٹرتحفےمیں دے کر حیران کر دیا۔
November 09, 2024, 11:21 AM IST
