EPAPER
ہندوستان نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تنازع کے دوران مشہور پاکستانی اداکاورں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک کر دیئے ہیں۔ ہندوستان نے جن پاکستانی اداکاروں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بلاک کئے ہیں ان میں ماہرہ خان، ہانیہ عامر، سجل علی، مایا علی، علی ظفر، یمنیٰ زیدی وغیرہ شامل ہیں۔ علاوہ ازیں ہندوستان نے تقریباً ۱۶؍ پاکستانی چینلوں پر بھی پابندی عائد کی ہے۔
May 01, 2025, 4:01 PM IST
معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نےبالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ نوشی کی وائرل ہونے والی تصاویر کے جذباتی اثرات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس واقعے نے ان کی ذہنی صحت پر گہرا اثر ڈالا، جس سے وہ کئی دنوں تک روتی رہیں۔
December 17, 2024, 5:37 PM IST
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان، جنہوں نے ۲۰۱۷ءکی فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے مدمقابل اداکاری کی تھی، ایک بار پھرآن لائن تنقید کا نشانہ بننا پڑا جب انہوں نے شہرت کیلئے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا نام استعمال کرنے کی تردید کی۔
December 11, 2024, 10:29 PM IST
پاکستانی فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ اب ہندوستانی سنیما میں ریلیز نہیں ہوگی۔ خیال رہے کہ یہ فلم ۲؍ اکتوبر کو ہندوستان میں ریلیز ہونےوالی تھی۔
September 28, 2024, 6:35 PM IST