Inquilab Logo Happiest Places to Work

main hoon na

سشمیتا سے پہلے ’میں ہوں نا‘ میں دوسری اداکارہ کو موقع دیا جانے والا تھا

فلم میکر اور کوریوگرافر فرح خان نے بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی سال ۲۰۰۴؍ میں آنے والی اور ان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ’میں ہوں نا‘ میں شاہ رخ خان کے مقابل کردار کے لیے سشمیتا سین پہلی پسند نہیں تھیں۔

February 17, 2026, 10:55 AM IST

شاہ رخ خان ’’میں ہوں نا ۲‘‘ میں ڈبل رول ادا کرسکتے ہیں : رپورٹ

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ فلم ’’میں ہوں نا ۲‘‘ میں ممکنہ طور پر ڈبل رول میں نظر آئیں گے۔ اس فلم کی ہدایتکاری فرح خان کریں گی۔

February 06, 2026, 5:28 PM IST

مشہور اداکار ستیش شاہ کا ۷۴؍سال کی عمر میں انتقال

مشہور اداکار ستیش شاہ کا ۴؍ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے، گزشتہ کئی دنوں سے وہ گردے کی خرابی سے نبرد آزما تھے، ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں انہوں نے آخری سانسیں لیں۔

October 25, 2025, 5:15 PM IST

پی وی آئی آئی ناکس شاہ رخ خان کی۶۰؍ ویں سالگرہ فلم فیسٹیول کیساتھ منائے گا

پی وی آر آئی ناکس نے سپر اسٹار کی۶۰؍ ویں سالگرہ منانے کے لیے شاہ رخ خان فلم فیسٹیول کا اعلان کیا۔ دیوداس سے لے کر جوان تک، ایس آر کے کی ۷؍ سب سے مشہور فلمیں سنیما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔

October 17, 2025, 7:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK