Inquilab Logo Happiest Places to Work

malala yousafzai

احمدآباد: این فرینک، ملالہ کی کتابیں پڑھنےوالوں سے’مسلم نہ ہونے‘کا ثبوت مانگاگیا

احمد آباد میں شرپسندوں کے ایک گروپ نے ایک عوامی پارک میں یہودی لڑکی این فرینک کی کتاب ”دی ڈائری آف اے ینگ گرل“ اور پاکستان کی شہرت یافتہ کارکن ملالہ یوسف زئی کی کتاب ”آئی ایم ملالہ“ پڑھنے والے افراد کے ایک گروپ کو ہراساں کیا اور ان پر حملہ کیا۔ اس خاموش مظاہرے کا اہتمام کرنے والی تنظیم ’اسٹوڈنٹ اینڈ یوتھ کلیکٹیو‘ نے الزام لگایا کہ شرپسندوں نے شرکاء کو مارا پیٹا، زبردستی پولیس وین میں بٹھایا اور وسترا پور پولیس اسٹیشن لے گئے۔

August 28, 2026, 6:55 PM IST

احمد آباد: دائیں بازو کے احتجاج پر اسکول سے ملالہ اور این فرینک کی کتابیں خارج

گجرات کے احمد آباد میں ایک نجی اسکول کی مطالعاتی فہرست سے ملالہ یوسف زئی اور این فرینک کی کتابیں نکالے جانے پر تعلیمی حلقوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ سول سوسائٹی اور طلبہ و اساتذہ نے حکومتی مداخلت اور دائیں بازو کی تنظیموں کے احتجاج پر سوال اٹھاتے ہوئے اسکول کی تعلیمی خودمختاری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

August 26, 2026, 6:20 PM IST

ملالہ کا عالمی لیڈران سے غزہ نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے عالمی برداری سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ انہوں نے غزہ میں بھکمری کا شکار بچوں، تباہ کن اسکولوں اور اسپتالوں اور انسانی امداد کی رسائی پر پابندی کے تعلق سے اظہار افسوس کیا۔

May 21, 2025, 8:59 PM IST

پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں، ملالہ یوسف زئی کا خطاب

کہا: غزہ میں اسرائیل نے اسکولوں کو تباہ کردیا ہے، غزہ میں ۹۰؍ فیصد یونیورسٹیاں بھی تباہ ہوچکی ہیں، ایک فلسطینی لڑکی اپنے مستقبل کی تعمیر نہیں کر سکتی اگر وہ اسکول نہیں جاسکتی۔ افغان طالبان پر بھی تنقید کی۔

January 13, 2025, 10:07 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK