Inquilab Logo Happiest Places to Work

malegaon urdu book fair

مالیگائوں اردو کتاب میلے کا خوشگوار اختتام ، ۴۰؍ لاکھ روپے کی کتابیں فروخت

کتابوں کی خریداری کے معاملے میں کم سن طلبہ اور مستورات آگے، لڑکوں میں مطالعے کے رجحان کا تناسب مایوس کن ، آخری دن مشاعرے اور مذاکراتی پروگرام کا انعقاد

January 09, 2025, 6:12 PM IST

آج سے مالیگائوں میں ہفت روزہ اردو کتاب میلے کا آغاز، تیاریاں مکمل

انجمن محبان اردو کتب اور ایم جی ودیا مندر ٹرسٹ کے اشتراک سےمنعقدہ رنگا رنگ میلے میں مختلف ادبی وثقافتی پروگرام منعقد ہوں گے

January 01, 2025, 6:01 PM IST

اُردو میلہ کامیابی کی جانب گامزن،فرمائش پرمیلےکےمتعینہ وقت میں ۲؍ گھنٹے کاضافہ

سرکاری انتظامیہ کے فیصلے سے محبان اُردو میں خوشی کی لہر،اب شام ۷؍ بجے کے بجائے ۹؍ بجے تک میلہ جاری رکھ سکیں گے، کتاب میلے میں طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ اہم شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری

December 21, 2021, 8:14 AM IST

مالیگائوں میں۲۴؍ویں قومی اُردو میلے کا شاندار افتتاح، عوام میں زبردست جوش وخروش

ثقافتی تقریبات اورکاروان اُردو منسوخ ہونے کے بعد بھی محبان اُردو کے جذبے میں کوئی کمی نہیںآئی، حسن کمال نے آگاہ کیا کہ ’’ رسم الخط ہی زبان کی روح ہوتی ہے۔‘‘ وزیر مملکت نے تحریک آزادی میں اردو کا حوالہ دیا

December 19, 2021, 7:16 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK