• Fri, 13 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mallika sherawat

والد کی مخالفت کے سبب ملیکا شیراوت نے فلموں کیلئے اپنا نام تبدیل کرلیا

ملیکا شیراوت کا اصل نام ریمالامبا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا تھا کہ ان کے والد نہیں چاہتے تھے کہ وہ فلموں میں کام کریں۔ ان کا خیال تھاکہ فلمی دنیا میں جانے سے خاندان کی بدنامی ہوگی۔

October 25, 2026, 11:34 AM IST

میں حکمت عملی بناتا ہوں لیکن اپنے فائدے کے لیے کسی کو نقصان نہیں پہنچاتا: منور

کامیڈین منور فاروقی امیزون پرائم ویڈیو کے مقبول رئیلیٹی شو ’’دی ٹریٹرز ۲‘‘ کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہو گئے، جس نے بہت سے مداحوں اور ناظرین کو حیران کر دیا۔ باہر نکلنے کے بعد، انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ حکمت عملی بناتے ہیں، لیکن وہ دوسروں کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا پسند نہیں کرتے۔

August 18, 2026, 8:32 PM IST

’’دی ٹریٹرز ۲‘‘ سے باہر ہونے کے بعد منور فاروقی نے شرکا کو کہا ’’غیر محفوظ‘‘

کامیڈین اور ریپر منور فاروقی کو رئیلٹی شو ’’دی ٹریٹرز سیزن ۲‘‘ سے ابتدائی مرحلے میں ہی باہر ہونا پڑا۔ ساتھی شرکا نے پہلے ہی ’’سرکل آف شک‘ کے دوران ان کے خلاف ووٹ دیا، جس کے بعد منور جذباتی ہوگئے اور دیگر شرکا پر شدید تنقید کی۔

August 13, 2026, 7:43 PM IST

ملیکاکا دعویٰ:’’ ٹام کروزکومجھ پر’کرش‘ ہے، میں آپ کوہماری ویڈیوزدکھا سکتی ہوں‘‘

بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت نے ہالی ووڈ اسٹارٹام کروز کے حوالے سے ایک دلچسپ دعویٰ کیا ہے۔ اداکارہ کے مطابق ٹام کروز ان میں دلچسپی رکھتے تھے اور انہیں ملیکا پر کرش تھا۔

August 12, 2026, 5:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK