Inquilab Logo Happiest Places to Work

manav gohil

دھرندھر کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ میں تبدیلی، مانو گوہل کا بیان

فلم ’’دھرندھر: دی ریوینج‘‘ کے اداکار مانو گوہل نے انکشاف کیا ہے کہ اس فلم کی کامیابی کے بعد رنویر سنگھ میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باپ بننے اور فلمی کامیابی کے بعد رنویر اپنے انتخاب اور عوامی امیج کے حوالے سے زیادہ محتاط ہو گئے ہیں۔ مانو کے مطابق رنویر کے لباس، رویے اور میڈیا میں موجودگی میں بھی واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے فلم پر لگنے والے پروپیگنڈا الزامات کو بھی مسترد کرتے ہوئے اسے تخلیقی اظہار قرار دیا۔

April 09, 2026, 5:17 PM IST

بگ باس ۱۵؍‘ میں ٹینا دتا،مانو گوہل،سمبا ناگپال اورریم شیخ جیسےفنکارنظرآسکتے ہیں

 سلمان خان ٹی وی کے مشہور ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کے ۱۵؍ویں سیزن کے ساتھ ۳؍اکتوبر سے ٹی وی پر لوٹ رہے ہیں۔ اس سیزن کیلئے جہاں کچھ مشہور شخصیات کا نام طے کئے جانے کی بات ہورہی ہے وہیں کچھ  سے فی الحال رابطہ کیا جارہا ہے۔

September 18, 2021, 12:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK