EPAPER
سیف کے مطابق پٹودی نے بحیثیت کپتان ٹیم کے کھلاڑیوں کی ذہنیت بدلنے پر خاص توجہ دی تھی۔ ان کو یقین تھا کہ ہندوستانی کھلاڑی عالمی کرکٹ پر اپنی دھاک جما سکتے ہیں۔
May 22, 2026, 9:42 AM IST
کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ’’کیپوچینو کارنر‘‘ کی جھلک شیئر کی، جس میں منصور علی خان پٹودی کی نایاب تصویر نمایاں رہی۔ تصویر وائرل ہوئی جبکہ حالیہ آئی پی ایل میچ میں خاندان کی موجودگی بھی خبروں میں رہی۔
April 16, 2026, 5:08 PM IST
سپریم کورٹ کا فیصلہ، مدھیہ پردیش میں مسلم ورثے کے مقامات کے نام بدلنے کے حوالے سے ایک وسیع سیاسی طوفان کے درمیان آیا ہے جب وزیر اعلیٰ نے ہندو ورثے پر توجہ مرکوز کرنے والی سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں۔
August 09, 2025, 7:42 PM IST
سیف علی خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد نواب منصور علی خان پٹودی پر بایوپک بنانا بہت مشکل کام ہے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں اسپورٹس بایوپک کا رجحان چل رہا ہے۔
February 03, 2020, 12:21 PM IST
