EPAPER
فلم ’’مغل اعظم‘‘ آج سے ۶۴؍ سال قبل ۵؍ اگست ۱۹۶۰ء کو ریلیز ہوئی تھی جس کا پریمیر مراٹھا مندر (ممبئی) میں ہوا تھا۔ اس موقع پر فلم میں کلیدی کردار ادا کرنے والے دلیپ کمار شریک نہیں ہوئے تھے۔ انہوں نے پریمیر کیوں نہیں دیکھا؟ اس کی وجہ سائرہ بانو نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام پر بتائی۔
August 10, 2024, 9:33 PM IST
ہندی اور مراٹھی فلموں کی اداکارہ سیما دیو کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا، خاندانی ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ وہ۸۱؍برس کی تھیں۔
August 25, 2023, 12:11 PM IST
ناگپاڑہ، مورلینڈ روڈ اور آگری پاڑہ کے بعد مراٹھا مندرروڈ سے جمعرات کو ۶۲؍ جھوپڑا باسیوں کو مکند نگر ،چمبور منتقل کیا گیا۔ یہ جھوپڑے والے شہری انتظامیہ سے ناخوش ہیں۔
January 17, 2020, 2:18 PM IST