Inquilab Logo Happiest Places to Work

mardaani

رانی مکھرجی کی ’’مردانی ۳‘‘ ۲۷؍ مارچ کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی

رانی مکھرجی کی فلم ’’مردانی ۳‘‘ ۲۷؍ مارچ سے نیٹ فلکس پر دستیاب ہوگی، جہاں اس کی تھیٹر ریلیز کے بعد وسیع تر ناظرین تک رسائی متوقع ہے، جبکہ فلم کو ملے جلے ردعمل کا سامنا رہا۔

March 26, 2026, 6:45 PM IST

باکس آفس پر فلم ’’بارڈر۲‘ ‘ اور ’’مردانی ۳‘‘ میں زبردست مقابلہ آرائی

سنی دیول کی فلم ’’بارڈر ۲‘‘ اور رانی مکھرجی کی ’’مردانی ۳‘‘ کے درمیان باکس آفس پر زبردست مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ دونوں فلمیں الگ الگ اصناف کی ہیں، لیکن دونوں نے اپنی کہانی، اسٹار کاسٹ اور ناظرین کے جذبات کو چھونے کی کوشش کی ہے۔

February 01, 2026, 6:40 PM IST

مردانی۳:سوجھ بوجھ کے ساتھ بنائی گئی عمدہ اداکاری پر مبنی فلم

یش راج فلمز کےذریعہ بنائی گئی عمدہ اسکرپٹ،بہترین ایڈیٹنگ اور اسکرین پلے پر مبنی فلم جواپنے نت نئے موڑ سے ناظرین کو باندھے رکھتی ہے۔

January 31, 2026, 4:11 PM IST

’’مردانی‘‘ فرنچائز ہندوستانی پولیس فورس کو میرا سلام ہے: رانی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ ان کی فلم ’مردانی‘ محض ایک ایکشن سیریز نہیں بلکہ بھارتی پولیس فورس کی جرأت، قربانی اور بے لوث خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔ ان کے مطابق پولیس اہلکار روز اپنی جان خطرے میں ڈال کر عوام کی حفاظت کرتے ہیں، جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

January 16, 2026, 4:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK