EPAPER
امریکی ریاست نیو میکسیکو کی عدالت کا تاریخی فیصلہ، صارفین کے ذاتی ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق گمراہ کن بیانات پر کارروائی؛ میٹا نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کردیا۔
October 22, 2026, 5:24 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے تیزی سے بڑھتے ہوئے استعمال، ٹیکنالوجی کی ترقی اور اس کے حکومتی نظام میں کردار پر تبادلۂ خیال کے لیے ٹیکنالوجی اور اے آئی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی میزبانی کی۔
September 29, 2026, 8:30 PM IST
میٹا نے امریکی ریاستوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ممکنہ نقصانات اور نوجوانوں کو پلیٹ فارمز کا عادی بنانے کے الزامات سے متعلق مقدمے کو ختم کرنے کے لیے ۶۸ء۱۶؍ ارب ڈالر تک کے تصفیے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدے کے تحت فیس بک اور انسٹاگرام پر نوعمر صارفین کے تحفظ کیلئے استعمال کی مدت، رات کے اوقات میں رسائی اور نامناسب مواد سمیت متعدد معاملات میں نئی پابندیاں اور حفاظتی اقدامات متعارف کرائے جائیں گے۔
August 26, 2026, 8:23 PM IST
جب اسکول کے بورڈ کو معلوم پڑا کہ سی زیڈ آئی تعلیمی سال ۲۶-۲۰۲۵ء کے بعد اس کی فنڈنگ جاری نہیں رکھے گا، تو بورڈ نے اپریل ۲۰۲۵ء میں متفقہ طور پر اسکول کو بند کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ چن نے ۲۰۲۳ء تک بورڈ کی چیئرپرسن کے طور پر خدمات انجام دیں اور انہوں نے پہلے اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا تھا کہ تعلیمی نتائج ان کی امیدوں کے مطابق نہیں رہے۔
August 25, 2026, 7:47 PM IST
