• Sun, 06 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

meghan markle

ٹرمپ کا دعویٰ: ’’خوش ہوں‘‘ کہ پرنس ہیری، میگھن امریکہ چھوڑ کر برطانیہ گئے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس جوڑے کے مداح نہیں تھے؛ ادھر سسیکس خاندان نے ۶؍ سال امریکہ میں رہنے کے بعد برطانیہ میں طویل قیام کا آغاز کردیا ہے۔

September 03, 2026, 5:59 PM IST

ہیری ہمیشہ والد کے قریب واپس آنا چاہتے تھے؛ ولیم ناراض ہونگے: سابق شاہی بٹلر

پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے برطانیہ واپسی کے اعلان کے بعد سابق شاہی بٹلر گرانٹ ہیرولڈ نے کہا ہے کہ ہیری کا اپنے والد کنگ چارلس سوم سے قریبی تعلق رہا ہے اور وہ بالآخر برطانیہ واپس آنا چاہتے تھے۔ ہیرولڈ کے مطابق پرنس ولیم اپنے بھائی کی واپسی سے ’’بہت ناراض‘‘ ہوسکتے ہیں، کیونکہ ہیری نے اپنی یادداشت Spare اور مختلف انٹرویوز میں شاہی خاندان پر متعدد الزامات عائد کیے تھے۔

August 22, 2026, 4:18 PM IST

پرنس ہیری اور میگھن کا برطانیہ واپسی کا منصوبہ: رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق پرنس ہیری اور میگھن برطانیہ واپسی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، مقامی میڈیا کے مطابق ان کے بچوں پرنس آرچی اور پرنسز للیبیٹ کی ستمبر میں برطانوی اسکول میں تعلیم شروع کرنے کی توقع ہے۔

August 20, 2026, 8:18 PM IST

برطانیہ: شاہی خاندان کا ملاپ، کنگ چارلس کی ۴؍ سال بعد پوتےپوتی سےملاقات

برطانیہ کے کنگ چارلس چار سال بعد اپنے پوتے پرنس آرچی اور پوتی پرنسس للیبیٹ سے ملے، یہ اجتماع عوام کی نظروں سے دور رکھا گیا اور یہ ایک نادر خاندانی اجتماع بھی تھا۔

July 12, 2026, 9:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK