Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohamed salah

صلاح انگلش فٹبال میں سال کے بہترین کھلاڑی منتخب

خواتین کے زمرے میں کالڈینٹی کو ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ میں کھیلنے والے ساتھی پیشہ ور کھلاڑی اس ایوارڈ کے لیے ووٹ دیتے ہیں۔ صلاح نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار جیتا ہے۔

August 20, 2025, 6:08 PM IST

محمد صلاح اور چیسا نے لیورپول کو شرمندگی سے بچایا

فیڈریکو چیسا اور محمد صلاح کے ایک ایک نے لیورپول کی شرمندگی کو بچایا۔ انگلش پریمیر لیگ کے دفاعی چمپئن لیورپول نے بورن ماؤتھ کے خلاف۲۔۴؍ کی سنسنی خیز کامیابی حاصل کی-

August 16, 2025, 4:29 PM IST

یوئیفا سپر کپ: غزہ کے بچوں اور شہریوں کے قتل کے خلاف یوئیفا کا واضح پیغام

یوئیفا (UEFA) نے محصور غزہ سے متعلق ایک بینر پیش کیا ہے جس پر لکھا ہے: ’’بچوں کا قتل بند کریں۔ شہریوں کا قتل بند کریں۔ ‘‘ یہ بینر بدھ کوپیرس سینٹ جرمین اور ٹوٹنہم کے درمیان ہونے والے یوئیفا سپر کپ میچ سے قبل دکھایا گیا۔

August 14, 2025, 4:14 PM IST

کمیونٹی شیلڈ:کرسٹل پیلس خطاب پر قبضہ

ویمبلے اسٹیڈیم میں کرسٹل پیلس فٹبال کلب نے لیورپول کلب کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں۲۔۳؍ سے شکست دے کر کمیونٹی شیلڈ جیت لی۔ میچ۲۔۲؍ گول سے ڈرا ہوا جس میں ڈین ہینڈرسن کی پنالٹی سیو نے ٹیم کی جیت کو یقینی بنا دیا۔

August 11, 2025, 8:27 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK