• Tue, 17 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohanlal

۷۰؍ سے زائد فلموں میں کام کے بعد اداکارہ روپنی نے سنیما چھوڑدیا، اسپتال قائم کیا

رجنی کانت، کمل ہاسن، موہن لال اور مموٹی جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی روپنی نے ۱۹۹۰ء کی دہائی میں فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ ممبئی میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے امریکہ سے نیچروپیتھی کی تعلیم حاصل کی اور بعد میں چمبور میں ’یونیورسل ہارٹ اسپتال‘ قائم کیا، جہاں ان کا مقصد ایسے مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنا تھا جو مہنگے طبی اخراجات برداشت نہیں کرسکتے۔

November 10, 2026, 5:05 PM IST

۴۰؍ سال بعد رجنی کانت نے مداحوں کے ساتھ تھیٹر میں فلم’’جیلر ۲‘‘ دیکھی

تمل سنیما کے سپر اسٹار رجنی کانت نے اپنی نئی فلم’ ’جیلر ۲‘‘ کی نمائش کے دوران مداحوں کو ایک یادگار تحفہ دیا۔ اداکار نے تقریباً چار دہائیوں بعد پہلی مرتبہ سینما گھر میں عام ناظرین کے ساتھ بیٹھ کر اپنی فلم دیکھی۔

October 25, 2026, 6:04 PM IST

موہن لال نے اجے دیوگن کی فلم ’’دِرِیشیم ۳‘‘ کی تعریف کی

اجے دیوگن کی فلم ’’دِرِیشیم ۳‘‘ باکس آفس پر شاندار کامیابی کے باعث سرخیوں میں ہے۔ فلم کی مقبولیت اور کمائی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے درمیان ملیالم سنیما کے سپر اسٹار موہن لال کی جانب سے اجے دیوگن کی فلم کی تعریف نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

October 13, 2026, 3:22 PM IST

اجے دیوگن نے ’’درِیشیم: دی کنکلوژن‘‘ کے لیے موہن لال کی منظوری طلب کی

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’’درِیشیم: دی کنکلوژن‘‘ کو آگے بڑھانے سے قبل وہ چاہتے تھے کہ ملیالم سنیما کے سپر اسٹار موہن لال اس منصوبے سے متفق ہوں۔

October 01, 2026, 3:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK