Inquilab Logo Happiest Places to Work

monsoon session

’’مانسون اجلاس سے دہلی اسمبلی ملک کی پہلی ڈیجیٹل اسمبلی بن جائیگی‘‘

اسپیکر وجیندر گپتا نے ای اسمبلی پروجیکٹ کے جلد نفاذ کا اعلان کیا ،مانسون سیشن’ نیوا‘ایپلی کیشن کے ذریعے منعقد ہوگا۔

March 28, 2025, 10:24 AM IST

مانسون اجلاس کے پہلے دن اُترپردیش اسمبلی میں اپوزیشن کا زبردست احتجاج

کارروائی شروع ہوتے ہی سماجوادی پارٹی کے اراکین کا پُرزور احتجاج۔ نظم و نسق، سیلاب، بدعنوانی اور بجلی کے مسائل پر بحث کرانے کے مطالبے میں شدت۔

July 30, 2024, 10:04 AM IST

مانسون اجلاس کے پہلے دن راجیہ سبھا میں مختلف مسائل اٹھائے گئے

مانسون اجلاس کے پہلے روز راجیہ سبھا میں مختلف اراکین نے وقفہ صفر کے دوران بینکوں میں ڈیجیٹل فراڈ، کوئلے کی غیر قانونی کانکنی، ڈرگ ٹیسٹنگ میں ضوابط کی پامالی، زیر التواء ریلوے پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل بھی اٹھائے۔ 

July 23, 2024, 12:31 PM IST

آج سے مہاراشٹر اسمبلی کا مانسون اجلاس، اپوزیشن نےچائے پارٹی کا بائیکاٹ کیا

اپوزیشن پارٹیوں کی مشترکہ پریس کانفرنس ، واضح کردیا کہ اجلاس میں پیپر لیٖک ، بدعنوانی اور مراٹھا ریزرویشن کے موضوعات پر سرکار کا ناطقہ بند کردیا جائے گا

June 26, 2024, 11:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK