EPAPER
یہ بھی یاد رکھیںکہ آج جو طلبہ نیٹ کا امتحان دینے والے ہیں،وہ اسے پوری توجہ کے ساتھ دیںکیونکہ میڈیکل فیلڈ میں داخلہ زیادہ تر ا نٹرنس امتحان پر منحصر ہوتا ہے۔
May 03, 2026, 3:44 PM IST
قرآنِ مجید نے مایوسی کو ایک غلط ذہنی رویہ قرار دیا ہے اور اسے حقیقت کے ادراک سے دوری کا نتیجہ بتایا ہے۔
April 24, 2026, 4:45 PM IST
ہماری زندگیوں میں ایک ایسا موڑ، ایسا مرحلہ اور ایک ایسا لمحہ بھی آتا ہے جو ہمیں ماضی کی یاد دلا دیتا ہے۔ ایک ناگوار اور اذیت بھری صورت حال جو ہم پر اس خاص لمحے کی بدولت واقع ہوئی ہو، یا پھر ایسا کوئی غیرمعمولی لفظ، اپنی وحشت ناکی کے سبب ہمارے ذہن سے چپک کر رہ گیا ہو، یا پھر کوئی ایسا دل خراش واقعہ جس کا ہم نے اپنی جاگتی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہو۔
April 24, 2026, 4:28 PM IST
سیف نے انقلاب سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ’’ میرا تعلق مہاراشٹر کے ضلع عثمان آباد کے کلمب میں واقع شرادھون گاؤں سے ہے۔ تعلیم کا آغاز لٹل فلاور اسکول سے ہوا ۔چوتھی جماعت کے بعد میں نے کرلا کے مائیکل ہائی اسکول میں داخلہ لیا اور ۲۰۱۴ء میں ۹۰؍فیصد مارکس کے ساتھ دسویں میں کامیابی حاصل کی ۔‘‘
April 13, 2026, 7:10 PM IST
