• Wed, 16 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

movie review

باکس آفس: اکشے اور سیف کی فلم ’حیوان‘ کا خراب آغاز، پہلے دن صرف ۳؍ کروڑ کی کمائی

اکشے کمار اور سیف علی خان کی ۱۸؍ سال بعد اسکرین پر واپسی بھی فلم ’’حیوان‘‘ کو باکس آفس پر مضبوط آغاز نہ دلا سکی۔ پریہ درشن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس تھرلر فلم نے ریلیز کے پہلے روز صرف ۳؍ کروڑ روپے نیٹ کا بزنس کیا، جو رواں سال بڑے ستاروں کی فلموں میں سب سے کم اوپننگ قرار دی جا رہی ہے۔ کمزور ایڈوانس بکنگ، محدود تشہیر اور ناقدین کے منفی تبصروں کے باعث فلم کی شروعات توقعات کے مطابق نہ ہو سکیں، جبکہ دوسری جانب ’’مرزا پور: دی مووی‘‘ اور ’’ہنومان انش‘‘ جیسی فلمیں باکس آفس پر مسلسل مضبوط کارکردگی دکھا رہی ہیں۔

September 12, 2026, 3:41 PM IST

لاسٹ مین اِن ٹاور: ممبئی میں بڑے ٹاوروں کے لالچ پر مبنی فلم

ایک ناول پر مبنی حقیقت سے قریب ترفلم میں منوج باجپئی نے ایک عام آدمی کے کردار کو نہایت موثر انداز میں پیش کیا ہے، کہانی بھی کافی عمدہ ہے۔

September 12, 2026, 12:29 PM IST

مرزا پور- دی مووی: ویب سیریز کی دنیا کو بڑے پردے پر پیش کرتی ہے

علی فضل، دیویندو شرما،پنکج ترپاٹھی جیسے مانوس کردار روی کشن کے نئے کردار کے ساتھ اپنے انداز میں دیکھنے کو ملتے ہیں،یہ فلم مایوس نہیں کرتی۔

September 05, 2026, 12:06 PM IST

ٹاکسک: بےپناہ تشدد اور الجھی ہوئی کہانی پر مبنی اداکار یش کی فلم

کے جی ایف ۲؍ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنےوالے یش کی کامیابی کی قیمت وصول کرنے کی کوشش لیکن الجھی ہوئی کہانی سرمیں درد کردیتی ہے۔

August 29, 2026, 11:49 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK