• Sun, 25 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai crime branch

ٹائیگر شروف فائرنگ معاملہ: کوٹا سے ۳؍ مشتبہ افراد گرفتار

ممبئی کے جوہو علاقے میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے ایک دن بعد پولیس نے راجستھان کے کوٹا ریلوے اسٹیشن سے ۳؍ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ اداکار محفوظ رہے، تاہم ان کے ڈرائیور اور ایک راہ گیر زخمی ہوگئے۔ پولیس حملے کی منصوبہ بندی، ملزمین کے فرار کے راستے اور لارنس بشنوئی گینگ کے نام سے سامنے آنے والے ذمہ داری کے دعوے کی حقیقت جانچ رہی ہے۔

October 19, 2026, 2:29 PM IST

سرکاری نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کی فریب دہی، ۳؍ ملزمین گرفتار

یہاں ایک شخص کو سرکاری نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر اس سے ۷۰؍ لاکھ روپے اینٹھنے کے الزام میں ۳؍ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

August 01, 2026, 12:26 PM IST

روپالی چاکن کر سے ایس آ ئی ٹی کی گھنٹوں پوچھ تاچھ

روپالی چاکن کر سے ایس آ ئی ٹی کی گھنٹوں پوچھ تاچھ خاتون کمیشن کی سابق چیئر پرسن کو پولیس کے ۷؍ گھنٹوں تک چلی جس میں چاکن کر سے ۴۵؍ سوالات پوچھےگئے

May 12, 2026, 5:41 PM IST

داؤد ابراہیم مبینہ ڈرگ سنڈیکیٹ: تفتیش میں شردھا کپورسمیت کئی ستاروں کے نام

ممبئی پولیس کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے داؤد ابراہیم سے منسلک ایک مبینہ ڈرگ سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے، جسے سلیم ڈولا چلاتا تھا۔ اس کیس میں اُس کے بیٹے طاہر ڈولا کے بیانات کے بعد شردھا کپور، نورا فتحی، سدھارتھ کپور اور دیگر مشہور شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔

November 15, 2025, 6:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK