Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai film festival

’مامی‘ ممبئی فلم فیسٹیول ۲۰۲۴ء: شبانہ اعظمی کو خاص ایوارڈ سے نوازا جائے گا

۱۸؍ اکتوبر کو ’مامی‘ ممبئی فلم فیسٹیول ۲۰۲۴ء میں بالی ووڈ کی تجربہ کار اداکار شبانہ اعظمی کو ’’ایکسیلینس ان سنیما‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

October 11, 2024, 10:00 PM IST

رنویر سنگھ کو سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔رنویر سنگھ کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورس نائٹ میں `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

November 23, 2022, 12:09 PM IST

امیت مسورکر فلم فیسٹیول کی جیوری میں شامل 

ء ۲۰۲۰ء  میں ایک ورچوئل فیسٹیول کے طور پر شروع  ہونے والے  آل لیونگ تھنگز انوائرنمنٹل فلم فیسٹیول اس سال دنیا بھر سے فلموں کی ایک دلچسپ نئی سیریز کے ساتھ واپس آ گیا ہے۔

October 19, 2022, 12:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK