Inquilab Logo

رنویر سنگھ کو سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ ایوارڈ سے نوازا گیا

Updated: November 23, 2022, 12:09 PM IST | Agency | Mumbai

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔رنویر سنگھ کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورس نائٹ میں `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے

Ranveer Singh. Picture:INN
رنویر سنگھ۔ تصویر :آئی این این

 بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔رنویر سنگھ کو دبئی میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورس نائٹ میں `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ رنویر سنگھ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے اور اپنے جدوجہد کے دنوں کو یاد کرنے لگے۔ رنویر سنگھ نے اپنے گزشتہ برسوں کو یاد کیا جب وہ جدوجہد کر رہے تھے اور نہیں جانتے تھے کہ وہ اپنا خواب کیسے پورا کریں گے۔ `سپر اسٹار آف دی ڈیکیڈ ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے اسٹیج پر جانے سے پہلے رنویر نے گووندا اور ہیما مالنی کے پیر چھو کر ان کر ان کا آشیرواد لیا۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK