• Sat, 28 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mumbai water levels

۲۶؍ اور ۲۷؍ نومبرکو مضافات کے کئی علاقوں میں پانی سپلائی نہیں ہوگا

پوائی میں ریزرور میں رسائو کی مرمت کی وجہ سے ۲۴؍ گھنٹوں کیلئے پانی سپلائی متاثر رہے گی۔

November 24, 2026, 11:21 AM IST

کلیان ڈومبیولی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

ایم آئی ڈی سی کی جانب سے ۳۶ ؍گھنٹے کے شٹ ڈاؤن پر میونسپل کمشنر برہم، عوامی نمائند وں نے بھی ناراضگی ظاہر کی۔

October 30, 2026, 10:41 AM IST

بھیونڈی میں گرمیوں سے قبل پانی کے شدید بحران کا خدشہ

کم بارش کے باعث آبی ذخائر میں پانی کی دستیابی کے تعلق سے بڑھتی تشویش اور شہر میں اکتوبر سے نافذ ۱۰؍ فیصد پانی کی کٹوتی کے درمیان آئندہ گرمیوں میں بھیونڈی کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

October 21, 2026, 10:48 AM IST

مہاراشٹر میں ۱۶؍ اکتوبر سے پانی کی سپلائی میں ۱۰؍ فیصد کٹوتی

مہاراشٹر میں کم بارش اور خشک سالی جیسے حالات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ۱۶؍ اکتوبر سے تمام شہری اور دیہی مقامی اداروں میں پانی کے استعمال میں کم از کم ۱۰؍ فیصد کٹوتی لازمی کردی ہے۔ وزیرِ وسائلِ آب گریش مہاجن کے مطابق پانی کے ذخائر کی اگست ۲۰۲۷ء تک منصوبہ بندی کی گئی ہے اور پینے کے پانی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جائے گی۔ آبپاشی کے لیے پانی پینے، مویشیوں اور چارے کی ضروریات پوری ہونے کے بعد ہی جاری کیا جائے گا۔ حکومت نے ہر بڑے ڈیم میں کم از کم ۱۰؍ فیصد ہنگامی ذخیرہ محفوظ رکھنے، پانی کے رساؤ کو روکنے اور صنعتوں کو کم از کم ۳۰؍ فیصد پانی دوبارہ استعمال کرنے کی ہدایت بھی دی ہے۔ ۱۶؍ اکتوبر سے کم از کم ۱۰؍ فیصد پانی کی کٹوتی۔

October 07, 2026, 1:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK