EPAPER
منور فاروقی گزشتہ برسوں میں متعدد شوز اور سیریز میں شامل رہے ہیں۔ اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ان کا فون نمبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس سے ان کے مداحوں میں رابطے کی لہر دوڑ گئی تاہم حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔
November 19, 2025, 7:36 PM IST
مشہور مزاح نگار اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کے خلاف ان کے اوٹی ٹی شو میں مبینہ توہین آمیز تبصرے کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل معیشت میں مزاح نگاروں اور آزاد مواد تخلیق کرنے والوں کو مشکل دور سے گزرنا پڑ رہا ہے۔
February 23, 2025, 8:25 PM IST
اسٹینڈ اَپ کامیڈین اور ریپر منور فاروقی اداکارہ کنگنا رناوت کے ریائلٹی شو `’لاک اَپ‘ کے پہلے فاتح بن گئے ہیں۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر۷۱؍ دنوں تک چلنے والے اس شو میں جیت کے کئی دعویدار تھے۔
May 14, 2022, 12:52 PM IST
کنگنا رناوت کا ریئلٹی شو’لاک اپ‘شروع سے ہی خبروں میںہے۔اس شو کے ذریعے کنگنا نے کئی مشہورشخصیات کو اپنی قید میں رکھا ہوا ہے اور وہ ان پر بہت تشدد بھی کر رہی ہیں۔
April 19, 2022, 11:43 AM IST
