EPAPER
انگلینڈ کے اسٹار اور بائرن میونخ کے معروف اسٹرائیکر ہیری کین نے جرمنی کا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ یہ باوقار اعزاز حاصل کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے، جبکہ بائرن میونخ کیلئےبھی ان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
August 29, 2026, 8:02 PM IST
’کیو ایس بیسٹ اسٹوڈنٹ سٹیز ۲۰۲۷ء‘ رینکنگز میں ممبئی نے عالمی سطح پر سات درجے کی چھلانگ لگا کر ۹۸ ویں سے ۹۱ ویں مقام حاصل کیا ہے اور ہندوستانی شہروں کے درمیان سب سے اعلیٰ رینکنگ حاصل کرنے والا اسٹوڈنٹ سٹی بن کر ابھرا ہے۔ دہلی پانچ درجے کی بہتری کے ساتھ ۱۰۴ ویں مقام سے ۹۹ ویں مقام پر پہنچ گیا ہے اور پہلی بار عالمی سطح پر ٹاپ ۱۰۰ شہروں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔
July 22, 2026, 4:43 PM IST
جرمن کلب بائرن میونخ نے نیدرلینڈز کے چیمپئن کلب پی ایس وی سے مراکش کے اسٹار فارورڈ اسماعیل صیباری کو۲۰۳۱ء تک کے معاہدے پر اپنے ساتھ شامل کر لیا ہے۔ ۲۵؍ سالہ صیباری ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد بائرن میونخ کو جوائن کریں گے۔
July 02, 2026, 9:04 PM IST
مانچسٹر یونائیٹڈ اور مراکش کے ۲۸؍ سالہ دفاعی کھلاڑی نُصیر مزراوی نے اشارہ دیا ہے کہ ۲۰۲۶ء کا فیفا ورلڈ کپ ان کے پیشہ ورانہ فٹبال کریئر کا آخری بڑا ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے۔ مارچ ۲۰۲۶ء کے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ مستقبل میں قرآن مجید حفظ کرنا اور مسجد کے امام کے طور پر خدمات انجام دینا چاہتے ہیں۔ یہ بیان ورلڈ کپ کے دوران دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
June 22, 2026, 9:43 PM IST
