Inquilab Logo

munshi premchand

پریم چند کےکرداروں کا انبوہ ہندوستانی دیہات اور شہر کےہر طبقہ کی نمائندگی کرتاہے

افسانے کی ساری توانائی اس کے بے تکلف اور سبک اظہار سے ہے۔ جس زبان سے بھی کہانی کی آباد کاری ہو جائے یعنی جو اپنا آپ پیش کرنے کے بجائے کہانی کو پیش کر سکے ، وہی اس کہانی کے لئے صائب قرار دی جا سکتی ہے۔ حقیقت نگاری کی چاہ نے پریم چند کو اپنے آپ اظہار کی اسی راہ پر ڈال دیا۔ نتیجتاً ایک ’’کفن‘‘ میں ہی نہیں، اس کی دیگر اچھی کہانیوں میں بھی زبان کچھ اس طرح سالم گولائیوں میں جڑی ہوئی ہے جیسے کسی نئی جان کا سالم وجود۔

July 31, 2023, 12:41 PM IST

؍۸ ؍اکتوبر کو منشی پریم چند کی ۸۵ ؍ویں برسی پرآئیڈیا ممبئی کی جانب سےخراج عقیدت

ممبئی لمکابک آف ریکارڈ میں درج ہندوستان میں ڈراموں کی سب سے بڑی سیریز’آداب میں پریم چند ہوں‘ کے۶۶۵؍  ویں ہفتہ میں منشی پریم چند کی ۸۵ ویں برسی کے موقع پر ہندی کے مشہور مزاح نگار ہری شنکر پرسائی کی مشہورتخلیق ’پریم چند کے پھٹے ہوئے جوتے‘  کو اسٹیج پر پیش کیاجائے گا۔

October 08, 2021, 1:03 PM IST

پریم چند کا اہم کارنامہ سماج کے دَبے کچلے کرداروں کو زندگی دینا ہے

اُن سے پہلے اُردو شاعری اور افسانے پر معیار پسندی اور تعیش پسندی غالب تھی، اُنہوں نے جیتے جاگتے اور زمین سے جڑے ہوئے انسانوں اور اُن کے حالا ت زندگی کو افسانوں کے کردار میں ڈھال دیا

July 26, 2020, 9:41 AM IST

پریم چند کا لازوال کردار ’دَھنیا‘ وہ عورت ہے جو اپنے عورت ہونے پرنادِم نہیں

تحریک آزادی سے وابستہ ہونے اور گاندھی جی کے خیالات سے متاثر ہونے کے بعد پریم چند کو پہلے آدرش وادی توہونا ہی تھا۔ اسی لئے ان کی کہانیوں کا سفر دنیا کا سب سے انمول رتن اور بڑے گھر کی بیٹی جیسی کہانیوں اور اسرارِ معابد جیسے ناولوں سے شروع ہوتا ہے جو ’’کفن‘‘ اور ’’گئودان‘‘ تک پہنچتے پہنچتے فکر و خیال کا ایک تاریخی سفر بن جاتا ہے۔

March 08, 2020, 6:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK