Inquilab Logo Happiest Places to Work

muslim personal law board

’احتجاج کے دوران جوش میں آکر ہوش کا دامن نہ چھوڑیں‘

وقف قانون کیخلاف مظاہرہ کے دوران مرشد آباد میں تشدد پرمسلم پرسنل لاء بورڈ کی مسلم نوجوانوں سے اپیل، ممتا سرکار سے مہلوکین کے اہل خانہ کیلئے معاوضہ کا مطالبہ بھی کیا۔

April 14, 2025, 11:33 PM IST

وقف ترمیمی بل :مسلم پرسنل لاء بورڈ نے صدر جمہوریہ مرمو سے ملاقات کا وقت مانگا

بل پر دستخط سے قبل ایک مرتبہ مسلم فریق کی بات سننے کیلئے بورڈ نے خط لکھا

April 06, 2025, 6:30 AM IST

جمعۃ الوداع کے موقع پر ریاست بھر میں وقف ترمیمی بل کیخلاف پرامن احتجاج

مالیگاؤں، دھولیہ، ناندیڑ،ایوت محل: وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داران نے ایک مکتوب جاری کرکے ملک بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی تھی کہ جمعۃ الوداع کے موقع پراحتجاج درج کرائیں۔یہ کہا گیا تھا کہ کالی پٹیاں باندھ کر مسجد میں آئیں اور اس طرح اپنااحتجاج درج کرائیں ۔جمعہ کو اس اپیل کا خاصہ اثر نظر آیا۔

March 29, 2025, 10:56 AM IST

وقف ترمیمی بل کیخلاف ۱۰؍ مارچ کو مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دھرنا

بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ساتھ ہی احتجاج کی تیاری۔ نتیش اور نائیڈو کو ان کا عہد یاد دلانے کیلئے ۷؍مارچ کو پٹنہ اور وجے واڑہ میں  بھی مظاہرہ۔

March 02, 2025, 10:43 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK