EPAPER
مشہور رئیلیٹی شو ’’بگ باس‘‘ ایک بار پھر ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس مرتبہ بگ باس ہندی کے ساتھ ساتھبگ باس تمل، بگ باس تیلگو، بگ باس کنڑ، بگ باس ملیالم اور بنگلہ کے سیزنز بھی خبروں میں ہیں۔ جہاں شو میں ہونے والے جھگڑوں، محبت، تنازعات اور دلچسپ انکشافات کو لے کر شائقین میں جوش ہے، وہیں مختلف زبانوں میں شو کی میزبانی کرنے والے بڑے ستاروں کی فیس بھی خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔
September 06, 2026, 7:40 PM IST
ہندوستانی سنیما کی تاریخ میں کچھ خاندان ایسے ہیں جنہوں نے کئی نسلوں تک فلمی دنیا پر اپنی گرفت قائم رکھی۔ ہندی سنیما میں کپور خاندان کاجو مقام ہے، جنوبی ہند خصوصاً تیلگو سنیما میں اکینینی خاندان بھی اسی طرح ایک معتبر اور باوقار نام ہے۔
August 29, 2026, 11:49 AM IST
بالی ووڈ اداکارہ تبو نے حالیہ انٹرویو میں عمر بڑھنے، فلمی صنعت میں خواتین کو درپیش تعصب، اور اسکرپٹس پر ایماندار رائے دینے کے حق میں کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ ’’بھوت بنگلہ‘‘ کی کامیابی کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ خواتین کی عمر کے بارے میں خود ان سے زیادہ فکر مند رہتے ہیں۔ اداکارہ نے انڈسٹری میں ’’تاریخ کے مسائل‘‘ کا بہانہ بنا کر فلمیں مسترد کرنے کی روایت پر بھی تنقید کی اور کہا کہ اگر اسکرپٹ پسند نہ آئے تو وہ صاف لفظوں میں کہہ دیتی ہیں۔
May 14, 2026, 6:16 PM IST
کہا کہ’’ انتخابات کرانے والے ان لوگوں پر منحصر نہیں ہوسکتے جو الیکشن لڑتے ہیں‘‘، مرکز کو بھی کھری کھری سنائی،کہا:ریاستوں کو ماتحت نہیں سمجھنا چاہئے۔
April 04, 2026, 11:40 PM IST
